بسوا کلیان میں 8واں سہ روزہ قرآن پرواچن 13, 14 اور 15 دسمبر 2023

0
Post Ad

بسواکلیان: (نامہ نگار) منہاج الدین بھولے, معاون امیر مقامی, کی اطلاع کے مطابق, جماعت اسلامی ہند بسواکلیان کی جانب سے 8واں سہ روزہ قرآن پروچن 13 تا 15 دسمبر 2023 شہر کے تھیر میدان میں واقع سبھا بھون میں منعقد ہونے جارہا ہے جس میں ریاست کرناٹک کے مشہور کنڑی مقرر جناب محمد کنہی صاحب منگلور سیکریٹری حلقہ جماعت اسلامی ہند کرناٹک منتخب عنوانات پر کنڑی زبان میں درس قرآن پیش کرینگے۔ یہ ایک بہترین موقع ہے برادران وطن تک قرآن کی تعلیمات کو پہنچانے کا, لہذا تمام خواتین و حضرات اور نوجوانوں ملت سے اپیل کی جاتی ہے کہ اپنے اپنے دوست احباب میں موجود برادران وطن کو اس پروچن میں شرکت کی دعوت دیں۔ اس سہ روزہ قرآن پرواچن کے ناظم جناب الطاف امجد صاحب ہونگے۔ اسلم جناب امیر مقامی جماعت اسلامی ہند بسوا کلیان نے ملت اسلامیہ سے درخواست کی ہے کہ سہ روزہ قرآن پرواچن میں لائیں اور مُلاقات کرتے ہوئے مُلک کی خیر خواہی اور بھائی چارہ کے ماحول کو بڑھائیں۔ یہ ایک بہت ہی اہم اور زرّیں موقع ہے تمام انسانوں تک بلہ تفریق مذہب جمع کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!