ہمنا آباد آئیٹا شاخ کی جانب سے نو منتخب ایم ایل سی کو پیش کی گئی تہنیت

0
Post Ad

ہمنا آباد(نامہ نگار) کل بروز اتوار شام چھ بجے کا نگریس پارٹی کے شمال مشرقی گراجویٹ حلقہ کے امیدوار ڈاکٹر چندر شیکھر پاٹل کو آئیٹا شاخ ہمنا آباد کی جانب سے انکے مکان متصل بس اسٹانڈ پہنچ کر تہنیت پیش کی گئ اور دوسری میقات کے لۓ دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد بھی دی گئ ہے اسموقع پر صدر آئیٹا سید کلیم الدین، نائب صدر محمد مجیب الدین، سلیم الدین خازن، عبدالله تامبے، شکیل احمد، ضمیر الدین، قطب الدین، امام صاحب، وسیم ساجد اور دیگر ممبران بھی شریک تھے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!