تعلقہ بسوا کلیان کے کوہ نور، علاقہ کی زرخیز زمین شدید بارش کی وجہ سے نقصان

0
Post Ad

بسوا کلیان:(نامہ نگار) بسوا کلیان تعلقہ میں منگل کو شدید بارش ہوئی اور بسواکلیان تعلقہ کے کوہ نور ہو بلی میں اٹور گاؤں کے قریب جھیل میں شگاف پڑ گیا۔ جھیل میں شگاف پڑنے سے 150 ایکڑ کھیت کی زرخیز مٹی پانی کی بڑی مقدار میں بہہ گئی۔ صرف کوہ نور ہو بلی میں 18 سینٹی میٹر بارش ہوئی۔منگل کی رات آٹھ بجے کے قریب بارش شروع ہوئی اور اور بدھ کی کی دیر رات تک جاری رہی مسلسل بارشوں، سے باعث زرعی سرگرمیوں میں بھی تیزی آگئی ہے۔ ابھی تک کسی انسانی اور جانوروں کے نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ ڈپٹی کمشنر بیدر نے جھیل کے مقام کا دورہ کر کے معائنہ کیا ہیاس موقع پر بسوا کلیان رکن اسمبلی شری شرنوں سلگر اور دوسرے تعلقہ افسر بھی موجود تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!