14فروری 2023 کو بسوا کلیان میں کل ہند مشاعرہ

0
Post Ad

بسواکلیان : بزم گلشن ادب بسواکلیان کی جانب سے 14 فروری 2023 بروز منگل رات 9بجے سے کل ہند مشاعرہ, روبرو بارگاہ حسین, نزد بلدیہ آفس بسواکلیان ضلع بیدر کرناٹک میں منعقد کیا جارہا ہے ۔ جس میں محترمہ لتا حیاء، نزدیش انیفی ، جناب نعیم اختر، محترمہ مہک کیرانوی، قاضی انور، جلال مکیش، سراج شولاپوری، عارف صیفی، شکیل ظہیرآبادی، مصطفی عادل و دیگر مقامی شعراء اپنا کلام پیش کرینگے۔ عمران راشد مالیگاؤں نظامت کے فرائض انجام دینگے۔ مقیم الدین باگ صدر بزم گلشن ادب ، محمد انور بھوسگے نائب صدر اور زبیر نواز سیکریٹری نے تمام افراد سے شرکت کی اپیل کی ہے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!