حیات روزیندار گل حیات کے آئینے میں

0
سرزمین بیجاپور تاریخی عمارتوں کے لیے پوری دنیا میں جانا جاتا ہے اسی طرح علم
و ادب میں بھی اس شہر نے ہمیشہ میدان ادب میں اپنی موجودگی کا احساس دلایا ہے
اردو شاعری میں بیجاپور سے اقبال ہاشمی سلیمان خمار تاج عادل  اقبال دانش عشرت
جہاں زیب اقبال آصف کمال دکھنی مولانا یوسف حسینی کامل مہر انسا مہرو اور دیگر
شعراء نے اس شہر کی نمائندگی کی ہے ان شاعروں کے درمیان ایک نوجوان شاعر جس نے
نہ صرف اپنی شاعری بلکہ اپنی مخملیں آواز سے پوری ریاست میں اپنی منفرد شناخت
بنائی ہے وہ ہے حیات روزیندار  حیات روزیندار سے میری پہلی ملاقات میرا پہلا
شعری مجموعہ تیرے لیے کی بیجاپور میں رسم اجراء کے موقع پر ہوئی تھی اس
پروگرام کو نوجوان صحافی جعفر کلادگی نے منعقد کیا تھااور حیات  اس پروگرام کی
نظامت فرمارہے تھے حیات   جہاں شاعری اور اپنی آواز کے لیے جانے جاتے ہیں وہی
ناظم مشاعرہ کی حیثیت سے بھی وہ  مانے جاتے ہیں اپنے شہر کے علاوہ شہر کے
اطراف اکناف کے تمام تعلقہ جات میں جہاں کوئی اردو ادب کا پروگرام منعقد ہوتا
ہے انہی کی نظامت ہوتی ہے  حیات روزیندار  کا اصل نام دادا حضرت روزیندار  ہے
قلمی نام حیات روزیندار ھے عظمت پاشاہ  اور زبیدہ بی کے گھر  یکم  جون
1970بیجاپور  میں پیدا ہوئے آپ نے ابتدائی تعلیم سے لے کر ابھی تک  بی کام تک
کی تعلیم  بیجاپور کے اسکول اور کالج میں ہی حاصل کی حیات کو بچپن ہی سے شعر و
شاعری کا شوق تھا انہ
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!