جلسہء یوم خواتین و معمار انسانیت خواتین کی تہنیت
دھارواڈ : انجمن اسلام دھارواڈ میں جلسہ کا انعقاد کیا گیا، جس میں محترمہ رقیہ بانو اہلیہ محمد اسماعیل تامٹگار صدر، انجمن اسلام نے بہ حیثیتِ صدر شرکت کی ۔جلسہ کی مہمان خصوصی محترمہ محبوب بی اہلیہ سیکریٹری انجمن اسلام ڈاکٹر قدیر ناظم سرگروہ…