سرکاری اُردو پرائمری اسکول موضع يرنڈیتعلقہ بسوا کلیان کی ایس ڈی ایم سی, تشکیل

0
Post Ad

بسواکلیان : سرکاری اردو ہائیر پرائمری اسکول یرنڈی میں 12 جنوری کے روز مدرسہ ہذا کے صدر معلم جناب امام الدین صاحب کی زیر صدارت اجلاس میں ایس ڈی ایم سی کمیٹی کی تشکیل عمل میں آئی۔ اس موقع پر جناب محمد مستان صاحب سی آر پی اردو, گرام پنچایت نائب صدر پھلیندر ہبارے , کے علاوہ  میرمکرم علی و کلیم چودھری مدرس سرکاری اسکول موجود رہے۔ اس اجلاس میں جناب حاجی میاں کو ایس ڈی ایم سی صدر اور محترمہ سلطانہ بیگم کو نائب صدر کی حیثیت سے چنا گیا ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!