سید منظور محی الدین خوشنویس کلیانوی کا انتقال پرملال

0
Post Ad

بسواکلیان : سید برہان الدین پیراں انعامدار بسواکلیان نے سید محی الدین خوشنویس کلیانوی کے سانحہ انتقال پر تعزیتی بیان جاری کرتے ہوئے مرحوم کے اوصاف کو یاد کیا۔ مرحوم 81 سال کی عمر میں مختصر سی علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ پسماندگان میں دو فرزندان اور دو دختران شامل ہیں۔ مرحوم، جناب سید اعظم الدین خوشنویس کے بڑے بھائی ہوتے ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 7981409572 پر ربط کیا جاسکتا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!