بسواکیان رکن اسمبلی شرنو سلگر نے پی ڈبلیو ڈی گیسٹ ہاؤس’4.95′ کروڑ تعمیراتی کام کا افتتاح

0
Post Ad

بسواکیان :- بسواکیان اسٹیڈیم کے پیچھے پی ڈبلیو ڈی (PWD) وی آئی پی گیسٹ ہاؤس کا شری شرنو سلگر رکن اسمبلی، بسواکیان نے تعمیراتی کام کا افتتاح روایتی انداز میں  پوجا کرنے کے بعد زمین پر کودالی سے گڑا کر کے کیا۔ یہ گیسٹ ہاؤس 4.95 کروڑ کی لاگت کا بنایا ہوا سرکاری رہائش گاہ ہے جو (V.I.P) لوگوں کے لئے رہیگا۔ اسکے گتہ دار ‘کے۔ ایم۔ پٹیل’ ہونگے۔ اس موقع پر شیو راج کلری (AEE) , محمد الطاف اور نصر اللہ’ اسسٹنٹ انجینئر اور شیو کمار’ واٹر سپلائی (AEE) کے علاوہ سعود  بھوسگےانجینئر ، سندیپ بوے  اور  کی لوگ موجود تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!