بسوا کلیان بلدیہ ضمنی انتخابات کے وارڈ نمبر 11 میں کانگریس لیڈر و mlc بیدر وجے سنگھ

0
Post Ad

مسٹر وجے سنگھ MLC نے بسوا کلیان میں وارڈ نمبر 11 میونسپل کونسل کے ضمنی انتخاب کے لیے کانگریس پارٹی کے امیدوار شری یوراج لکشمن بھینڈھے کی جانب سے مہم چلائی۔ اس موقع پر تعلقہ پارٹی کے قائدین شری سنتوش گوڑدار ، شرنو, علاؤ الدین ، ایم ڈی منہاج ، اوم پرکاش پاٹل جاناپور ، شری جدیپا تلنگ ، سید مصطفی ، شری یوگیش ، شری سنجوکمار گور ٹا ، اسماعیل اور کارکنان موجود تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!