یومِ تاسیس کرناٹک کی مبارک باد

0
Post Ad

بیدر۔ 31/اکٹوبر(محمدیوسف رحیم بیدری) منااکھیلی گرام پنچایت کی صدر محترمہ گنڈماں زوجہ سبھاش اور نائب صدر سید قدیر ولد سید ضمیراورتمام معززاراکین گرام پنچایت نے یومِ تاسیس کرناٹک کی مبارک باد پیش کی ہے۔جناب عبدالقدیر لشکری کے مطابق وارڈ نمبر1کے پانچ اراکین گرام پنچایت سرسوتی زوجہ بسواراج، راجو ولد وٹھل، سنتوش ولد مادپا، سوما زوجہ شرنپا، سرداربی زوجہ اسمٰعیل، وارڈنمبر 2کے اراکین گرام پنچایت محترمہ پربھاوتی زوجہ سبھاش، جاوید پاشاہ ولد عظیم الدین، بھیم شٹی ولد سائی بننا، وارڈنمبر3کے جناب محمدقدوس ولد واحد علی، جناب محمد اسمٰعیل ولد محمد سلطان، محترمہ سیدہ نسیمہ بیگم زوجہ سید نورالدین، وارڈ نمبر 4کے اراکین گرام پنچایت مریماں زوجہ نرسنگ، ناگیندر ولد ویرپا، معینو بی زوجہ محبوب صاحب، وارڈنمبر5کے اراکین گرام پنچایت شیخ سراج الدین ولد شیخ نصیرالدین، علیسا زوجہ انیل کمار، وارڈ نمبر6کے شاہجہاں بیگم زوجہ محمد علاء الدین، محترمہ پتلی بی زوجہ سلطان احمد، وارڈنمبر 7کے اراکین گرام پنچایت شنکر ولد تکارام، شفیق النساء زوجہ محمد غوث الدین، شبانہ بیگم زوجہ نعیم الدین، وارڈ نمبر 8کے اراکین گرام پنچایت مسٹر راجکمار ولد شنکر،ویرسنگپا ولد گنپت راؤ، پریتی زوجہ ماروتی، محمد فاروق ولد محمد یوسف علی جمعدار، محمد مدثر ولد احمد نورعلی، وارڈ نمبر9کے اراکین گرام پنچایت محترمہ ہزارابی زوجہ اسمٰعیل صاحب، سید مبین ولد سید جیلانی میاں، اور مالن بی زوجہ نبی صاحب نے منااکھیلی، چٹگوپہ تعلقہ اور ضلع بیدر کے علاوہ کرناٹک میں رہنے بسنے والے تمام کنڑیگاز کو ”کنڑا راجیوتسو“ کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے دعوت دی ہے کہ ہم سب مل جل کر اپنی ریاست کرناٹک کو ترقی کی شاہراہ پر لائیں۔ ایک دوسرے کے دل میں ایک دوسرے کی عزت ہو۔ پیار ہو، بھائی چارہ ہو۔اسی کی وجہ سے کوئی ریاست، ضلع، تعلقہ اور گاؤں ترقی کرسکتاہے۔ ہمیں امید ہے کہ تمام طبقات کے تعاون اور آپسی میل ملاپ سے منااکھیلی تیز رفتار ترقی کرتارہے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!