آج اتوار کودانتوں کی تشخیص کا مفت کیمپ

0
Post Ad

بیدر۔ 27/نومبر۔(محمدیوسف رحیم بیدری)بیدر شہر کے چوبارہ کے پاس واقع حیات اسپتال، خان کامپلکس بیدر میں دانتوں کیمفت تشخیص کا کیمپ ہراتوارکو صبح 11:30بجے تا4بجے کے درمیان رہے گا۔جہاں دانتوں کی مختلف بیماریوں کی مفت تشخیص کی جائے گی۔ ڈاکٹر حمیراکی نگرانی یہ کام ہوگا۔ پہلے سے وقت لینے کے لئے 9538112365اور 7204512365 پررابطہ کیاجاسکتاہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!