سرکاری اردوہائی اسکول نرنہ میں انگریزی(تیسری زبان) اور سائنس (CBZ)کے معلمین کی فوری ضرورت ہے

0
Post Ad

منااکھیلی۔ 7/جون (عبدالقدیر لشکری) سرکاری اردوہائی اسکول نرنہ، تعلقہ چٹگوپہ ضلع بیدر (کرناٹک) میں سال 2022-23 کے لئے بطور مہمان ٹیچرس مخلوعہ جائیدادوں پر بھرتی کاعمل جارہی ہے۔ جس کے لئے ماہانہ مشاہرہ صرف 8/ہزار روپئے دیاجائے گا۔ انگریزی (تیسری زبان) اور سائنس (CBZ)کے لئے مہمان ٹیچرس کی ضرورت ہے۔ درخواست فارم کے ساتھ دہم جماعت، پی یوسی کامارکس کارڈ، گریجویشن کامارکس کارڈ اورسرٹیفکیٹ، بی ایڈ مارکس کارڈ اور پاسنگ سرٹیفکیٹ، آدھار کارڈ، بینک پاس بک زیرآکس اور تین تصاویر دی جائیں۔ زائد تفصیلات کے خواہشمند معلمین 8197948325 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔ اس بات کی اطلاع جناب عبدالقدیر لشکری نے دی ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!