منااکھیلی میں عالمی یوم ماحولیات:اسپتال اور پولیس تھانے میں شجرکاری

0
Post Ad

بیدر۔ 6جون (محمدیوسف رحیم بیدری)منااکھیلی میں کل 5جون کو ”عالمی یوم ماحولیات“ منایاگیا۔ جناب نورالدین مستان سابق صدر تعلقہ پنچایت ہمناآباد، نصیر باغبان صدرکانگریس مایناریٹی سیل بیدر جنوب، شیوکمار ڈی یس یس نائب صدر بیدر ضلع نے منااکھیلی کے سرکاری دواخانہ، پولس اسٹیشن اور دیگرمقامات پر پودے لگائے اورانھیں پانی ڈال کر یوم ماحولیات منایا۔ اس موقع پر منااکھیلی پولس اسٹیشن کے پی یس آئی مڑیوالپہ بگوڑی،کانسٹیبل محمد شریف اور گاؤں والوں میں سید سعدید.ارون، سدھاکار، رجنی کانت اور دیگر موجود تھے۔ اس بات کی اطلاع جناب عبدالقدیر لشکری نے دی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!