چندراسنگھ کے حوالے سے سوشیل میڈیا پر چندے کی وصولی

0
Post Ad

بیدر۔ 10جون (محمدیوسف رحیم بیدری)کانگریسی قائد جناب چندراسنگھ کے ذرائع کے بموجب سوشیل میڈیاکے فیس بک اور دیگر پلیٹ فارم پر چندراسنگھ کانام لے کر لوگوں سے اپیل کی جارہی ہے کہ وہ چندادیں تاکہ یہ رقم غریبوں میں تقسیم کی جاسکے۔ چندراسنگھ نے اس بات کی قطعی تردید کی ہے اور کہاہے کہ میں نے کسی سے بھی چندادینے کے لئے نہیں کہاہے۔ جو بھی لوگ ہیں وہ نقلی ہیں۔ لوگ ان کی باتوں پر بھروسہ نہ کریں۔ اور انہیں ایک روپیہ بھی نہ دیں۔لاک ڈاؤں میں غریبوں اور ضرورت مندوں کی مددمیں اپنی رقم سے کررہاہوں اور کرتارہوں گا۔لوگ نوٹ کرلیں کہ میں نے چندادینے کی اپیل نہیں کی ہے۔اگر یہ لوگ پکڑے گئے تو انہیں پولیس کے حوالے کردیاجائے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!