ضلع وقف بورڈ سے امام ومؤذن اور مدارس کے معلم رجوع کریں

0
Post Ad

بیدر۔ 11جون (محمدیوسف رحیم بیدری) بیدر ضلع وقف بورڈ کے دفتر ی ذرائع کے بموجب حکومت کرناٹک کی جانب سے کوویڈ۔ 19کاریلیف فنڈ مساجد کے امام، مؤذن اور رجسٹرڈمدارس کے معلمین کو دیاجارہاہے۔خواہشمند افراد سرویس سرٹیفکیٹ، آدھار کارڈ، بینک پاس بک، اور تصاویر (تمام کی دودوکاپی)، منگل کی دوپہر تک بیدر کے وقف بورڈ دفتر میں جمع کروادینے کو کہاگیاہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!