ڈگری کالجس کھلنے سے پہلے بند، 5/اگست سے امتحانات کا آغاز

0
Post Ad

بیدر۔ 26جولائی (محمدیوسف رحیم بیدری) جناب محمد امجد حسین کی اطلاع کے مطابق بیدر کے ڈگری کالجس کا آج26جولائی کو آغاز ہوناتھالیکن کالجس بند ہیں۔ نام نہ بتانے کی شرط پر ایک لیکچرر نے بتایاکہ گورنمنٹ فرسٹ گریڈ کالج موقوعہ نوآبادپوری طرح بند ہے۔ کوئی شخص یہاں نہیں ہے۔اطلاع ملی ہے کہ 26جولائی کو کالجس کا آغاز ہونے والاتھالیکن 31جولائی تک دوبارہ کالجس بند کردئے گئے ہیں اور 5اگست سے ڈگری طلبہ کے فرسٹ سم، تھرڈ اور فورسم کے امتحانات شروع ہوں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!