سڑک حادثہ میں نوجوان ہلاک

0

بیدر۔ 29جولائی (محمدیوسف رحیم بیدری) موٹرسائیکل او رکروزر کے ایک خطرناک تصادم میں موٹرسائیکل سوا ر کے ہلاک ہونے کادلخراش واقعہ چٹگوپہ تعلقہ میں پیش آیا۔جناب عبدالقدیر لشکری کے مطابق مرکندہ دیہات کے قریب اچانک واقع ہونے والے اس خطرناک تصادم میں موٹرسائیکل سوار محمد افروز (25سالہ) ہلاک ہوگیاہے۔ وہ مین کیرا موضع کا رہنے والاتھا۔ دوسرے شخص شدید زخمی حالت میں بیدر کے سرکاری اسپتال میں بغرض علاج داخل کیاگیاہے۔ بیمل کھیڑا پولیس اسٹیشن میں کیس درج کیاگیاہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!