کوویڈسے فوت ہوئی خاتون کے وارثین کوشخصی مالی مدد

0

بیدر۔ 29جولائی (محمدیوسف رحیم بیدری) ہلسور تعلقہ کے ماچنال دیہات میں کوویڈ۔19سے متا ثر ہوکر فوت ہوچکی خاتون رکمنی بائی اور پربھاکر کاشی رام کے مکان پہنچ کرایم ایل سی وجے سنگھ نے ملاقات کی۔ پرسہ دیا اور اپنی جانب سے مبینہ طورپر شخصی مالی مدد کی۔اس موقع پر ان کے ساتھ سنتوش گتہ دار، رنجیت، راج کمار کنجی، اور گوپال وغیرہ موجودتھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!