لاپتہ شخص کو دریافت کرنے کی پولیس اپیل

0
Post Ad

بیدر۔ 29جولائی (محمدیوسف رحیم بیدری)نیو ٹاؤن پولیس اسٹیشن میں ایک مرد کے لاپتہ ہونے سے متعلق کیس درج کیا گیا ہے۔بیڈارا ڈی سی سی بینک کے قریب سے لاپتہ لڑکا 35 سال کا ہے، اس کا گول چہرہ، مضبوط جسمانی چوڑائی، قد 5 فٹ6 انچ ہے جبکہ وہ کنڑا، ہندی اور مراٹھی بولتا ہے۔سیاہ پینٹ پرسفید شرٹ اور چاکلیٹی رنگ والی قمیص پہنے ہوئے ہے۔ لاپتہ شخص کے بارے میں معلومات سب انسپکٹر کے موبائل نمبر.8080803446 یا بیدر کنٹرول روم کے 08482-226704 پردے سکتے ہیں۔۔ بیدر نیو ٹاؤن پولیس اسٹیشن کے سب انسپکٹر نے ایک پریس نوٹ جاری کرکے مذکورہ باتیں کہی ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!