مرحوم کے ورثاء کو تلاشنے کی اپیل

0
Post Ad

بیدر۔ 30جولائی (محمدیوسف رحیم بیدری) بیدر دیہی پولیس اسٹیشن میں ایک مقدمہ درج کیا گیا ہے جس میں بتایاگیاہے کہ گھوڑمپلی گاؤں کے ابراہیم صاب کے کھیت میں ایک اجنبی شخص پھانسی لے کر درخت سے لٹکا ہوا پایا گیا ہے۔متوفی کی عمر تقریبا 65سال، اونچائی 5.5، کالا رنگ، فلیٹ چہرہ، پتلا جسم، سر پر سفیدشملہ، اور مردہ جسم پر سفیدقمیص پائی گئی ہے۔ کوئی نہیں جانتا کہ یہ شخص کون ہے۔اگر میت کے ورثاء مل جاتے ہیں تو بیدر رورل تھانہ 232811 08482-یا PSI نمبر 9480803449، سی پی آئی بیدردیہی حلقہ نمبر 9480803439، بیدر کنٹرول روم 226704 08482-پر رابطہکرنے کی بات بیدر دیہی پولیس استیشن کے پی ایس آئی نے ایک پریس نوٹ میں کہی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!