چٹگوپہ اور ہمناآباد میں بارش کی پیمائش

0
Post Ad

بیدر۔ 22ستمبر (محمدیوسف رحیم بیدری) بیدر ضلع کے دوتعلقہ جات چٹگوپہ اور ہمناآباد میں بارش کی پیمائش کے بارے میں بتاتے ہوئے عبدالقدیر لشکری نے کہاہے کہ چٹگوپہ کے نرنہ میں 25.6یم یم، بیمل کھیڑا میں 4.4یم یم، چٹگوپہ میں 14یم یم اور چانگلیر میں 16.8یم یم بارش ہوئی ہے۔ اسی طرح ہمناآباد تعلقہ کے ہلی کھیڑ میں 1.8یم یم اور ہمناآباد مستقرپر 0.6یم یم بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!