نبی کریم ﷺکایومِ پیدائش: منااکھیلی کے146نوجوانوں نے دیا خون کاعطیہ جس میں 9غیرمسلم نوجوان بھی شامل

0
Post Ad

بیدر۔ 20اکٹوبر (محمدیوسف رحیم بیدری) آقائے نامدار حضرت محمد ﷺ کے یومِ پیدائش پر منااکھیلی میں جمیعت علما ء ہند کی جانب سے خون کاعطیہ کیمپ رکھاگیاتھا جہاں منااکھیلی اور اطراف واکناف سے پہنچ کر 146نوجوانوں نے اپنے بیش قیمت خون کاعطیہ کرتے ہوئے نبی کریم ﷺ سے اپنی محبت کااظہارکیااور ساتھ ہی یہ پیغام دیاکہ انسانوں اور انسانیت کو بچانے کے لئے ہماراخون حاضر ہے۔ جن نوجوانوں نے خون کاعطیہ دیاان میں محمد عقیل احمد، سید اسراراحمد، جانی میاں، شاہ رخ خا ن، محمد عبدالقدیر، سید سراج مولانا، سید فخرالدین، محمد سیف، محمد شمس الدین، محمد اسلم، سید عبدالقدیر ضمیر، حافظ طیب، محمد عمر فاروق، محمدمدثر پٹیل، محمد سمیع الدین، سید افتخار، سید مولانا، سید ابوبکر، اظہر خان، محمد اعظم، شیخ عارف، محمد نعمان، محمدوسیم، محمد عمر، طاہر پاشاہ، محمد ارباز، عامر، سید احمد، محمد نواز، محمد جمیل، سید خواجہ، محمد خواجہ (عبدالوہاب)، محمدرحیم الدین، محمد شعیب، محمد سلطان، محمد عرفان، محمد حسین، محمدفرید، محمد اظہر الدین، شیخ ساجد، ایوب علی، سید عثمان علی، عنایت پٹیل، محمد فرید، سلطان خان، محمد نجم الدین، محمد معراج،محمد شعیب اسمعیل، محمد عرفان لطیف، محمد متین، ابراھیم، سید مزمل احمد، شیخ فیضان، محمد ریاض، محمد شکیل، سید مقتدر، رؤف خان، محمد واجد، محمد شریف، محمد خضرالدین، محمد ابوبکر عبدالقیوم، سید عاقب علی، شیخ سلمان، سکندر شریف، شیخ شفیق، محمد صفان، عبدالثناء اللہ، محمد اسمعیل قریشی، محمد ارشد، مظہر علی، شیخ توفیق، ارشاد علی، سید مقصود، فیروز، محمد غوث، محمد عامراسلام پاشاہ، خطیب جابر میاں، غلام محمد، صلاح الدین، بڑے صاحب، عمران یداللہ، متین ایوب، صدام حسین، مولیٰ، محمد علی، محمد صہیب مشاخ، عمرفاروق عبدالقیوم، علیم گھڑو صاحب، اظہر الدین، محمد ارسلان، محمد زبیر، سید قاسم، سید امتیاز، محمدخواجہ نورعلی، اعظم عبدالحمید، رحمت، محمد ناظم شاہ، محمد فرید، ایاز غفار، محمد توفیق، محمد مستان زین الدین، محمد ضمیر شہاب الدین، سید امیر، محمد احمد، محمد اظہر الدین عباس علی، اسمعیل شمس الدین، محفوظ پاشاہ، سید معراج سید جبار میاں، سید خواجہ سردار علی، سید شفیع الدین رسول علی، محمد جہانگیر، محمد مجاہد، محمد غوث معزالدین، افروز چاندپاشاہ، سید مزمل سید یوسف، ڈاکٹر جاوید، شیخ انور علی، محمد یوسف علی فضل علی، طلحہ منیار، محمد بلال، سید ہاشم علی، محمد بلال محمد اکرم، سید عمر، عقیل محمد ضمیرالدین، غلام جیلانی، محمد ساجد پاشاہ، شیخ غوث، محمد معراج چاند پاشاہ، محمد عارف، محمد طیب، سید شعیب، محمد سلام، ذاکر حسین، ضمیرپاشاہ، اورسید وسیم شامل ہیں۔ 9غیرمسلم نوجوان گنپتی ولد گووند راؤ، سنتوش ولد سنگیا، بھیم شاہ ولد پربھو، یوحان میلکرس ولد راجکمار، انیل کمار ولد شرومنی،یلی سن ولد شنکر، کرشنا ولد اڈیپا، راجو ولد بابو،اور ودیاساگر ولد جگناتھ نے بھی اپنے قیمتی خون کاعطیہ دیا۔ ڈپٹی کمشنر رامچندرن۔ آر نے اس کیمپ میں شریک ہوکر خون کاعطیہ کرنے والے نوجوانوں میں سرٹیفکیٹ تقسیم کئے اور اپنی مسرت کااظہار کیا۔ جناب عبدالقدیر لشکری نے بتایاکہ اس موقع پر منااکھیلی اور اس علاقے کے اہم قائدین جناب نسیم الدین این پٹیل سابق صدر ضلع پنچایت بیدر، مولانا مفتی غلام یزدانی صاحب صدرجمیعت علماء ضلع بیدر، مولانا تصدق ندوی ضلع سکریڑی جمیعت علماء ہند ضلع بیدر، مولانا معیزالدین رشادی، محمد یوسف علی جمعدار سابق صدر گرام پنچایت مناایکھلی. سید اکرام الدین حوالدار،سید خیرالدین حوالدار،سید قدیر نائب صدر گرام پنچایت مناایکھلی، سید نعمت علی، سید سلام پاشاہ حوالدار سابق صدر گرام پنچایت مناایکھلی،محمد معراج ناگنکھیری سابق رکن گرام پنچایت مناایکھلی، محمد مستان ناگنکھیری، اعظم پٹیل، سید سمیع الدین حوالدار،محمد قدوس ناگنکھیری، محمد کریم ڈاکلگی، شنکر پنڈت رکن گرام پنچایت مناایکھلی، ملپہ گنگونڈ،اور مناایکھلی کے بزرگ نوجوان وغیرہ موجود تھے.جناب نسیم الدین این پٹیل سابق صدر ضلع پنچایت بیدر نے تمام نوجوان اور ہاسپٹل کے عملہ کی شالپوشی گلپوشی اپنے جانب سے کرتے ہوئے سبھی کی حوصلہ افزائی کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!