گجرات میں بی جے پی کی اکثریت سے جیت، بیدر نگر منڈل کی جانب سے تقسیم کی گئی مٹھائیاں، جشن فتح منایاگیا

0
Post Ad

بیدر۔ 8/ڈسمبر (پریس ریلیز) بھارتیہ جنتا پارٹی بیدر نگر منڈل کی طرف سے آج گجرات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی شاندار جیت پر مٹھائیاں تقسیم کی گئیں۔ جیت کی خوشی میں آتش بازی کی گئی۔ اورجشن فتح منایاگیا۔ اس موقع پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے ڈویژنل آرگنائزنگ سکریٹری ایشور سنگھ ٹھاکر، بوڈا کے صدر بابو والی، ضلع جنرل سکریٹری وجے کمار پاٹل گادگی، این آر ورمااورنگرمنڈل کے صدر ششی دھر ہوسلی، راجکمار چدری، مہیشور سوامی سبھاش مڑیوال روشن ورما گنیش، نریش گوولی، سنیل گاولی بھوسلے،نتن نولکے، سنجے جیرگا، پرسن لکشمی دیش پانڈے، سرسوتی پاٹل، سنگمیش ناسیگار دیگر بھی اس جشن کے موقع پر موجود تھے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!