چندر شیکھرآزاد راون کی بیدر آمد

0
Post Ad

بیدر۔ 13/جون (محمدیوسف رحیم بیدری) جناب یشپال بورے ریاستی صدر بھارت ایکتا مشن بھیم آرمی کی اطلاع کے مطابق بھیم آرمی کے بانی صدر جناب چندرشیکھرآزاد راون 26/جون کو بیدر ضلع کے دورہ پر ہوں گے۔ان کی آمد پر ڈاکٹر بی آرامبیڈکر سرکل پر ایک عظیم الشان جلسہ منعقد کیاجائے گا۔ جناب یشپال بورے ریاستی صدراور امبریش کدرے ضلع صدر بھیم آرمی ضلع بیدر نے اپنی اپنی دستخط سے ایک میمورنڈم سپرنٹنڈنٹ آف پولیس بیدر کو دیاہے۔ تاکہ محکمہ پولیس پروگرام کی اجاز ت دے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!