مفت حجامہ کیمپ کا انعقاد

0
Post Ad

بیدر۔ 16/مارچ (محمدیوسف رحیم بیدری)خدمت فاؤنڈیشن بیدر اور مدنی ہیلتھ کیر سنٹر بنگلور کی جانب سے 18اور 19مارچ ہفتہ اور اتوار کی صبح 10بجے سے شام 7بجے تک شیٹکار کامپلکس بیدر میں حجامہ کیمپ اور نشہ کی لت چھڑانے سے متعلق کیمپ رکھاگیاہے۔ 903583358پر رابطہ کیاجاسکتاہے۔ اس بات کی اطلاع جناب سید منصورقادری نے دی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!