عبد المصور ولد مرزا امیر بیگ کی تہنیت

0
Post Ad

بیدر۔ مرزا امیر بیگ تعلیم صدیق شاہ بیدر کے فرزند عبد المصور نے وزڈم عربک مدرسہ سے مختصر مدت میں حفظ قرآن کریم کی سعادت حاصل کی ہے۔ تکمیل حفظ قرآن کریم کی خوشی میں مرزا امیر بیگ نے اپنے مکان پر مرزا فیض اللہ بیگ کی سرپرستی میں اپنے عزیز و اقارب اور فرزند کے اساتذہ کے لیے ضیافت کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر عبد المصور اور ان کے اساتذہ قاری شاکر حسین، مولانا ابو طلحہ قاسمی، مولانا ولی اللہ قاسمی، حافظ نسیم الدین اور مفتی افسر علی نعیمی ندوی کی شال پوشی اور گل پوشی کی گئی۔ محمد ایاز، محمد غوث و دیگر موجود تھے۔ مرزا امیر بیگ نے تمام مہمانوں کا پر جوش استقبال کیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!