مرتضٰی چودھری کو جمعیت القریش ریاست کرناٹک کا نائب صدر مقرر ہونے پر مبارکباد

0
Post Ad

بسواکلیان17 آگسٹ ( نامہ نگار خواجہ سرتاج الدین) جناب مرتضٰی چودھری موضف مینارٹی ڈپارٹمنٹ کو ریاست کرناٹک جمیعت القریشی کے نائب صدر مقررہوئے پربسواکلیا دوست احباب عزیز و اقارب کی جانب سےدل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ھیں جن میں سینیر ریورٹر خواجہ سرتاج الدین محمد عظیم مٹالہ جعفر صاحب قریشی مٹالہ ظہورِ احمد عبد الحمید مٹالہ عبد الحکیم انصاری میر وارث علی تاج الدین راجیشوار حافظ عبدالحمید قریشی ھمناباد برھان الدین چودھری فصیح الدین چودھری اور دیگر دوست احباب کی جانب سے پر خلوص مبارکباد پیش کرتے ھوے امید ظاھر کی کے جمیعت کی بیدر و بسواکلیان کے مسائل کو بہتر اندازہ میں حل کرینگے اور اس کی تعمیرِ وترقی کے لے بڑھ چڑکر حصہ لینگے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!