ہمناآباد میں کسان کی خودکشی

0
Post Ad

بیدر۔ 3/اگست (محمدیوسف رحیم بیدری) بیدر تعلقہ کے ملکاپور گرام پنچایت پی ڈی او کنٹپا گنڈپا ناگ گونڈ(40سالہ) منگل کی شام دل کا دورہ پڑنے سے فوت ہوگئے۔ بیوی، لڑکا اور لڑکی پسماندگان میں شامل ہیں۔ ان کے آبائی گاؤں شیڈول میں چہارشنبہ کی صبح 11بجے آخری رسومات ادا کی جائیں گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!