نیشنل پرائمری اسکول میں بیش قیمت کتابوں کی طلبہ میں مفت تقسیم

0
Post Ad

گلبرگہ۔ 2/جولائی (راست) محب ِ اردو، مثالی سماجی جہدکار اور وظیفہ یاب محکمہ ئ پولیس جناب خواجہ فریدالدین انعامدار نے نیشنل پرائمری اسکول کلبرگی پہنچ کر طلبہ وطالبات کو اردو قاعدہ، کنڑی قاعدہ، اردوسے کنڑا سیکھنے کی کتابیں، انگلش.اردو گرائمرس کی کتابیں میرمعلمہ شاہدہ بیگم اور دیگر اساتذہ کی موجودگی میں طلبہ میں مفت تقسیم کی گئیں۔ میرمعلمہ شاہد ہ بیگم نے خواجہ فریدالدین انعامدار کے طلبہ سے تعاون عمل پر دل کی عمیق گہرائیوں سے شکریہ اداکیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!