خواتین کےساتھ بہتر سلوک کیا جائے

جماعت اسلامی ہند گلبرگہ کا ہفتہ وار اجتماع سے مقررین کا خطاب

0
Post Ad

جماعت اسلامی ہند گلبرگہ کا ہفتہ وار آن لائن اجتماع  منعقد ہوا جس میں درس قرآن جناب عبدالوحید شاہ آ باد نے پیش کیا، آپ نے کہا قرآن انسانوں کی رہنمائی کے نازل ہوئی ہے اور قیامت تک آنے والے انسانوں کے لیے ہدایت کا ذریعہ ہے۔

جناب مظہر الدین صاحب نے خشگوار خانگی زندگی کے عنوان سے تقریر پیش کی جس میں آپ نے کہا کے خواتین کے ساتھ بہتر سلوک کیا جائے۔ گھر والوں کے ساتھ رحمت و شفقت کا معاملہ ہونا چاہیے۔ گھر میں ان کی تربیت کا نظم بھی ہونا چاہیے۔ قرآن و حدیث کا مطالعہ گھر میں سب مل کر کرنا چائے۔

آخر میں امیر مقامی جماعت اسلامی ہند گلبرگہ جناب سید تنویر ھاشمی صاحب نے اختتامی خطاب پیش کیا

جس میں آپ نے نئے دو سالہ میقات کے لیے نئے  تنظمی ذمداروکا اعلان کیا اور کہا کہ مومنین کی یہ شان ہوتی ہے کہ وہ حق کے غلبہ کے لیے مصروف عمل رہتے ہیں،

آپ ہی کی دعا کے ساتھ اجتماع کا اختتام ہوا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!