بھیمنارامنا کامکان بارش سے گرپڑا

0
Post Ad

اوراد۔ 15/جولائی (ریاض پاشاہ کوللور) اوراد تعلقہ کے کوللور گاؤں کے ساکن بھیمنارامنا چندا کامکان ایک ہفتہ کی مسلسل بارش کے سبب گرپڑا۔ کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ یہ خبر ریاض پاشاہ کوللور نے دی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!