ستمبر21کو جنواڑہ اور مختلف دیہاتوں میں برقی سربراہی مسدود رہے گی

0
Post Ad

بیدر۔ 18ستمبر (محمدیوسف رحیم بیدری) 110/33کے وی ذیلی تقسیمی مرکز میں کام کے سبب 110کے وی جنواڑہ برقی تقسیم ذیلی مرکزمیں 21ستمبر کی صبح 9بجے سے شام 4بجے تک برقی سربراہی مسدود رہے گی۔ اسی طرح 110کے وی این ایس ایس کے لمیٹیڈ، 33کے وی چمکوڑ، 33کے وی آبی سربراہی، 33کے وی مارویل سولار اور 11کے وی علی امبر، 11کے وی کے ایم ایف، 11کے وی مرکھل، 11کے وی یرنلی، 11کے وی جنواڑہ اور 11کے وی کاوٹھا کے لائن پر آنے والے مواضعات میں برقی سربراہی نہیں رہے گی۔ برقی صارفین سے تعاون کرنے جسکام ہمناآباد کے ذمہ دارنے پریس نوٹ جاری کرکے اپیل کی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!