ہمناآباد اور چٹگوپہ تعلقہ جات میں بارش

0
Post Ad

منااکھیلی۔ 21/جون (عبدالقدیرلشکری) آج 21/جون کی رپورٹ کے مطابق ہمناآباد میں 0.2ایم ایم بارش ہوئی جبکہ چٹگوپہ تعلقہ کے مستقرچٹگوپہ پر 4ایم ایم، نرنہ میں 16.6ایم ایم، اوربیمل کھیڑا میں 3.0ایم ایم، بارش ریکارڈ کی گئی۔ اس بات کی اطلاع محمد عبدالقدیر لشکری نے دی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!