ادارہ ء ادبِ اسلامی ہند بگدل کی جانب سے آج بگدل کے سرکاری اسکول میں تقریب

0
Post Ad

چٹگوپہ۔ 30/ستمبر (پریس نوٹ) ڈاکٹر عبدالماجدعرف غالب ؔ سکریڑی ادارہء ادبِ اسلامی ہند بگدل اورادارہ کے خازن جناب عبدالقدیر لشکری کی مشترکہ اطلاع کے بموجب بگدل کے سرکاری اردو ہائیرپرائمری اسکول میں یکم اکٹوبر کی صبح 11بجے دن، طلبہ کے لئے حمد،نعت، ترانہ اور گیت سے متعلق ایک تقریب رکھی گئی ہے۔جس کے مہمان خصوصی جناب محمدیوسف رحیم بیدری نائب صدرادارہ ء ادبِ اسلامی ہند کرناٹک رہیں گے۔ اس تقریب میں منتخب طلبہ حمد، نعت، ترانہ اور گیت پیش کریں گے۔ ایس ڈی ایم سی صدر،اراکین، اسکول کی صدرمعلمہ اور دیگر معلمین ومعلمات اور اسکول سے متعلقہ افراد شریک رہیں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!