بلدیہ وارڈ نمبر 7،میں ہیلپ ڈیسک کا افتتاح

0
Post Ad

بسوا کلیان: (نامہ نگار )محمد قطب الدین نمائندہ کونسلر بلدیہ وارڈ نمبر 7، نے عوام الناس کے لیے ہیلپ ڈیسک، شروع کیا ہے حکومت کرناٹک کی جانب سے جاری کردہ 5 اسکیمات سے عوام کو کہاں تک فائدہ پہونچ رہا ہے ۔اور کون کون فائدہ لیے رہے ہیں جانکاری کے لیئے گھر گھر جا کر فارم پُر کررہے ہے۔
شری وجے سنگھ سابق ایم یل سی بیدر و ریاستی جنرل سیکریٹری کانگریس پارٹی کرناٹک نے ہیلپ ڈیسک کا افتتاح کیا اور قطب الدین سے بات کرتے ہوئے تفصیلات لیئے اور انکی ستائش بھی کی اس موقع پر قطب الدین سماجی رہنماء نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ حکومت کرناٹک کی طرف جاری کردہ پانچ اسکیمات سے فائدہ لینے کے لیئے آنلائن درخواست دیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!