ہڈگینال ضلع بیجاپور میں نئی تعمیر شدہ مکہ مسجد کا افتتاح

0
Post Ad

ہڈگینال ضلع بیجاپور میں نئی تعمیر شدہ مکہ مسجد کا افتتاح بدست محمد یوسف کنی معاون امیر حلقہ جماعت اسلامی ہند کرناٹکا عمل میں آیا۔اس موقع پر مولانا عبدالجبار قاسمی ملی امام و خطیب جامع مسجد ،حافظ محمد ابراہیم سکندری،حافظ و قاری محمد امتیاز صاحب رضوی ،حافظ لال حمد صاحب ،مولانا محمد ذاکرصاحب مدنی،مولانا عبدالقیوم جامعی،حافظ محمد محبوب اجیری، جناب صاحب لعل بقد صدر مکہ مسجد نے اظہار خیال فرمایا،جناب لال حسین کندگل بزبان کنڑی میں مسلمان،رمضان،قرآن اور بھائی چارہ پر اظہار خیال ہوا۔ایک سو دیہاتوں میں دعوتی کام ہوا تھا،70دیہاتوں کے 750سے زائد لوگ شریک رہے۔برادران وطن بھی بڑی تعداد میں موجود تھے۔صدارتی خطاب معاون امیرحلقہ نے کیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!