الحاج غلام نبی المعروف بہ پاشاہ میاں کا انتقال پر ملال

0
Post Ad

منااکھیلی۔ 14/جون (عبدالقدیر لشکری) بیدر تعلقہ کے بگدل میں کل بروز پیر 13/جون جناب محمد عامرحسین جی این انڈین پیٹرولیم کے والد محترم غلام نبی صاحب کا بعمر 72 سال انتقال پر ملال ہوا۔ ان کی نماز جنازہ آج یعنی بروز منگل بعد نماز ظہر جامع مسجد بگدل میں حافظ محمد ببلو صاحب نے پڑھائی اور تدفین بگدل کے قبرستان میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 4 لڑکے اور 2 لڑکیاں شامل ہیں۔ ان کے فرزندان نے دعاؤں کی گزارش کی ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے والد مرحوم کی مغفرت فرمائے۔ آمین

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!