جماعت اسلامی ہند بسواکلیان یونٹ کا 7/اگست کوتربیتی پروگرام

0
Post Ad

بسواکلیان۔ 2/اگست (نعیم الدین چابکسوار) جناب محمد یوسف الدین نیلنگے امیرمقامی جماعت اسلامی ہند بسواکلیان یونٹ کی اطلاع کے مطابق ایک روزہ تربیتی پروگرام7/اگست بروزاتوار صبح 10:30تا1:30بجے بھوسگے گارڈن فنکشن ہال، بسواکلیان ضلع بیدر میں رکھاگیاہے۔جس کے خصوصی مہمان مولانا وحیدالدین خان عمری مدنی بنگلورسکریڑی حلقہ جماعت اسلامی ہند کرناٹک ہوں گے۔ ان کی زیرنگرانی وابستگان جماعت اسلامی ہند (ارکان وکارکنان، جی آئی او، ایس آئی او) کی تربیت کا اہتمام ہوگا۔ تمام سے استفادہ کی خواہش کی گئی ہے۔ اجتماع کے بعد ظہرانے کابھی نظم رکھاگیاہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!