کرناٹک میں ہونے والے گریجویٹ کونسل انتخابات کہ کانگریسی امیدواروں کی فہرست

0
Post Ad

نئی دہلی : (نامہ نگار)کے سی وینو گوپال جنرل سیکرٹری آل انڈیا کانگریس کمیٹی نے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے اس بات کی اطلاع دی کہ لیجیس لیٹیو کونسل انتخابات 2024 میں بنگلورو گریجویٹس سے شری رامو جی گوڈا، بنگلورو ٹیچرس سے شری پتننا، ساؤتھ ویسٹ ٹیچرس سے شری کے کے منجوناتھ اور نارتھ ایسٹ گریجویٹس انتخابات کے لئے ڈاکٹر چندرشیکھر بی پاٹل کانگریس امیدوار ہونگے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!