بسوا کلیان میں پولیس انتظامیہ کی جانب سے عوام سے صلاح لینے کا اجلاس

0
Post Ad

بسوا کلیان: سپرینڈنٹ آف پولیس بیدر شری چنّ بسوانّ ایس ایل, کے زیرِ نگرانی بی کے ڈی بی ہال بسواکلیان میں عوامی اجلاس منعقد ہوا ۔اس ۔وقع پر عوام الناس نے پولیس انتظامیہ کو ٹرافک کنٹرول , روڈ سیفٹی,اور حادثات سے محفوظ شہر کی طرف توجہ دلائی۔جس پر شری چنّا بسوانّا ایس ایل ایس پی بیدر نے بہت ہی سنجیدگی سے مشورے قبول کرتے ہوئے عوام کی سے ان معاملات میں بات کی۔ اور ان مشوروں کو بروئے کار لانے کا تیقن دلایا۔اس موقع پر شری شیوانشو راجپوت,ASP ہمنا آباد, اور سرکل پولیس بسوا کلیان سوشیل کمار کے علاوہ سوشیل میڈیا, پرنٹ میڈیا کثیر تعداد میں عوام موجود تھے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!