کرناٹک بورڈ اف وقف کے چرمن جناب انور پاشاہ سے ملاقات

0
Post Ad

بنگلور : (نامہ نگار ) کرناٹک بورڈ اف وقف کے چرمن جناب انور پاشاہ سے محمد یوسف کنی سیکریٹری حلقہ جماعت اسلامی ہند کرناٹکا اور جوائنٹ سیکریٹری جناب محمد طلحہٰ صدی بابا نے ملاقات کر کےاوقافی جائیدادوں پر منعقد ہونے والے تفہیمی (16تا18فروری) اجلاس کے موقع پر جماعت کی ذمہ داروں سے ملاقات اور ظہرانہ میں شرکت کی دعوت دی۔اسی موقع پر کرناٹکا کی اوقافی جائیدادوں کا تحفظ کے لئے جماعت کی کوشش اور بورڈ کی کارکردگی پر گفتگو رہی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!