جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر محمد سلیم صاحب نے بین المذہب پروگرام میں اور اسلام کی بنیادی تعلیمات کو پیش کیا

0
Post Ad

دہلی:( نامہ نگار )محمد سلیم صاحب ,نائب امیر، جماعت اسلامی ہند نے راسٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک بین المذاہب پروگرام میں مقررین کی حیثیت سے شرکت کی اور اسلامی عقیدے کی نمائندگی کی اِسلام کی بنیاد اور آخری پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو پیش کیا اور اس مُلک میں ہم سب کو چاہیے کہ انسانوں کے درمیان بلہ تفریق آپس میں بھائی چارہ کی حیثیت سے زندگی گزارنے کی طرف توجہ دلائی باتوں کو لے کر پروگرام کا اہتمام برہما کماری نے کیا تھا۔ پروگرام کا موضوع تھا “سب کا ملک ایک” مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے 10 مذہبی رہنماؤں نے اپنے پیغامات پیش کیے اور آخر میں صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے صدارتی تقریر کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!