نوبل پبلک اسکول بسوا کلیان کا سبھا بھون بسوا کلیان میں طلباء و طالبات کا ثقافتی پروگرام

0
Post Ad

بسوا کلیان:( نامہ نگار) نوبل پبلک اسکول بسوا کلیان کی طرف سے سبھا بھون تیر میدان بسوا کلیان میں طلبہ و طالبات کے لیے ثقافتی اور علمی و ادبی کلچر پروگرام کا بہترین مظاہرہ، والدین و سرپرست اور دیگر حضرات نے دیکھا۔اس موقع پر چیرمین نوبل پبلک اسکول خلیل احمد صاحب گوبرے،مہمان خصوصی سرکل پولیس انسپکٹر بسوا کلیان علی صاحب،محکمہ تعلیم بسوا کلیان کلسٹر ریسورس پرسن ( سی آر پی) ناصر پٹیل و شری گریدھر، کے علاوہ صدر معلّم، اساتذہ کرام شریک تھے سبھا بھون میں سرکار کی طرف سے ہر پیر کو واچن گیانا و سنکرتی پروگرام کرتے ہوئے بچوں کی صلاحیتوں کو پروان چڑھانے کے لئے رکھا جاتا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!