مارچ 19/کو برقی سربراہی مسدود رہے گی

0
Post Ad

بیدر۔ 17/مارچ (محمدیوسف رحیم بیدری) بیدر سب ڈویژن کے 110کے وی چدری سب اسٹیشن میں آنے والے میلور، چدری، منگل پیٹ، سدھارتھ، گرونگر، ٹاؤن، بریمس، گمپا، بسوانگر، گاندھی گنج، فیض پورہ، ائرفورس اور 11کے وی املاپور آئی پی فیڈر میں فوری کام کے سبب 19مارچ کی صبح 8بجے سے شام 4:30بجے تک برقی سربراہی مسدود رہے گی۔ ورکس اینڈ مینٹیننس سب ڈویژن کے اسسٹنٹ ایگزیکٹیو انجینئر (وی) نے ایک پریس ریلیز میں کہاہے کہ صارفین تعاون فرمائیں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!