بسوا کلیان میں سینکڑوں پولیس کا روٹ مارچ

0
Post Ad

بسوا کلیان: گذشتہ کئی دِنوں سے گھومتی خبروں کو لےکر, کہ پیر پاشا درگاہ کو انوبھو منٹپ که رہے ہیں ہندو مذہب کے ماننے والوں نے درشن کرنے کاارادہ کیا تھا۔ 12جون 2022بروز اتوار تیر میدان سبھا بھون میں چنتن منتن بیٹھک ہونے والی ہے, پولیس کی طرف سے امن و بھائی چارے کا ماحول بنائے رکھنے کو لیکر پولس کا کڑا بندوبست کیا گیا۔
اسی کو لکڑی 11جون 2022بروز ہفتہ پولیس بٹالین فورس نے سڑک اور گلیوں میں روٹ مارچ کیا جو تیر میدان سے شروع ہوتے , پاشا پورا, کالی گلی, قلعہ, جامع مسجد سے ہوتے ہوئے پولیس اسٹیشن گاندھی چوک پہنچا۔واضح رہے کہ گذشتہ روز تڈ ولا مٹھ سومی نے پریس کانفرنس کے تحت تیر میدان میں دھارمک پروگرام کرنے کا بتایا گیا ہے۔اسی کے پیش نظر حکومت اور انتظامیہ نے کڑی نگرانی کے لئے سڑک کے قریب مسجدوں کے پاس, سڑکوں کے چورستوں,اور دیگر مقامات پر پولیس کا بندوبست کیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!