پہلی سالگرہ پر دادی اورنانا نانی کی دعائیں

0
Post Ad

حیدرآباد۔ 21/مارچ (سخاوت علی سخاوت ؔ) زیبا باغ، آصف نگر حیدرآباد کے ایک سالہ محمد ارمان شریف ولد محمد اظہر شریف کو آج(22/مارچ) ان کی پہلی سالگرہ پر ان کی دادی جان، اور چاچا، اسی طرح نانا، نانی اورماموں نے اللہ کے حضور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ محمدارمان شریف کو ایمان،صحت وتندرستی،درازیئ عمر، عمل صالح اور دین ودنیاکی سرخروئی سے نوازے۔ آمین

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!