بسوا کلیان میں 44 واں سہ روزہ شرن کمٹھ انوبھو منٹبھ اُتسؤ, کے لیے پریس کانفرنس

0
Post Ad

بسوا کلیان: (نامہ نگار) شری بسوالنگھ پٹھادیو صدر انوبھؤ منٹبھ, بسوا کلیان پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ, انوبھؤ منٹبھ جس کی عالمی سطح پر پارلیمٹ بھی کہا جاتا ہے, شری بسویشور مہاراج نے بنوایا تھا 12ویں عیسوی کی یادگار ہے, انہونے مزید کہا کہ بسوا کلیان میں بسویشور مہاراج کی تہذیب اور ثقافت مذہب کی تعلیم کی غرض سے 44واں سہ روزہ شرن کمٹھ انوبھؤ منٹبھ اتسو, 24, 25اور 26 نومبر 2023 کو اسی انوبھؤ منٹبھ کے احاطے میں ہوگا۔ اس قومی سہ روزہ پروگرام میں ریاست کے علاوہ مُلک کے دیگر علاقوں سے شرن کے لوگوں کی کثیر تعداد شریک ہونگے۔پروگرام سے قبل ریاستی سطح کا مقابلہ وچن ساہتیہ ہونگے اس مقابلے میں اول دوم اور سوم درجہ بندی میں آنے والے کوانعامی نقد رقم سے بھی نوازا جائے گا ۔مذہبی کلچر پروگرام, اور بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا جائے گا ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!