گایوں کی حفاظت:راجیشور کے محبوب او رفیروز گرفتار

0
Post Ad

بیدر۔ 2/اگست (محمدیوسف رحیم بیدری)بسواکلیان تعلقہ کے راجیشور کے قریب غیرقانونی گائے لے جانے والے دوافرادکو پولیس نے پیر کوگرفتار کرلیا ہے۔ذرائع کے بموجب چارپہیہ گاڑی میں لے جارہے 5گایوں کی حفاظت کی گئی۔ سب انسپکٹر کرن کماردھوترے کی قیادت میں یہ دھاواڈالاگیا۔ راجیشور کے رہائشی محبوب اور فیروزدونوں ملزمان کو گرفتار کرلیاگیا۔ دیہی پولیس اسٹیشن میں کیس درج کیاگیاہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!