بزمِ امیدِ فردا کے زیرِ اہتمام آن لائن ”ایک ملاقات عرفان احمد رائچوری کے ساتھ“

0
Post Ad

بزمِ امیدِ فردا کے زیرِ اہتمام ”ایک ملاقات عرفان احمد رائچوری کے ساتھ“ آج بروز ہفتہ 14 مئی 2022 رات 8:30 بجے سے آن لائن فیس بک لنک www.facebook.com\smirfanulla پر راست نشر ہوگا۔ نشست کی نظامت محترمہ صبا انجم عاشی کریں گی۔ جناب عرفان رائچوری اردو ادب میں طنز و مزاح کے حوالے سے معروف و مشہور شاعر اور بے باک صحافی کے طور پر اپنا انفرادی مقام رکھتے ہیں۔ سید عرفان اللہ، سرپرست و بانی، بزمِ امیدِ فردا نے تمام ادب نواز خواتین و حضرات سے بروقت فیس بک لنک پر آن لائن جڑنے کی پر خلوص گذارش کی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!